حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون الاخبار الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
اَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فِیمَا مَضیٰ مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِیَ مِنْهُ.
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
اے خدایا، اگر ماہ شعبان کے گزرے دنوں میں تو نے ہمیں نہیں بخشا تو اس مہینے سے جو وقت بچا ہے اس میں ہمیں بخش دے۔
عیون اخبار الرضا، جلد 2، صفحہ 51









آپ کا تبصرہ